Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگی

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 14-01-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر:شمس الحق علیمی، مہراج گنج

آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگیدل کی دنیا بدل گئی ہوگی

لب پہ ڈالی درود کی رکھناجب مدینہ روانگی ہوگی

لو لگاؤ گے جب مدینے سےرشک مہتاب زندگی ہوگی

جامِ کوثر ہی پینے کی خاطردَورِ محشر میں تشنگی ہوگی

جو مرا بغض مصطفیٰ لے کررد سبھی اس کی بندگی ہوگی

رب اکبر کے حکم سے اک دنپھر وہیں پر وہ بابری ہوگی

خواب میں آئیں گے شہِ بطحاعشق کی آگ جب لگی ہوگی

جائے گا سوئے طیبہ شمسی بھیجب اجازت حُضور کی ہوگی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53466 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز