وہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے
<p>ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل</p>
<p>جو سورگ سے سندر ہے جو دھرتی پہ گگن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےکڑ کڑ میں ذکی جس کے مدھرتا ہے پھبن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےجو رام کو شنکر کو کنہیا کو تھا پیاراجو کرشن کی اور رادھا کی آنکھوں کا تھا تاراجو گاندھی کا گلشن ہے جو نہرو کا چمن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےہے تاج محل جس کی اک انمول دھروہرہے تیز گتی سے جو رواں پرگتی پتھ پرخوشحالی،وکاس اور جو ترقی کا گگن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےمل جل کے جہاں رہتے ہیں سب ہندو مسلماںاپدیشک ہیں اِکتا کے جہاں گیتا و قرآںہر سمت جہاں عام محبت کا چلن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےشنکھ اور اذانوں کی جہاں بجتی ہے سرگمہوتی ہے کتھا اور تلاوت جہاں ہر دمڈوبا ہوا اِکتا میں جہاں واتا ورن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےہیں سیتا وخواجہ کے چرن چنہ جہاں پرہے مندر و مسجد سے جہاں سلسلہ گھر گھریعنی کہ جہاں گنگا و جمنا کا ملن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےذکی طارق بارہ بنکویسعادتگنج،بارہ بنکی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز