Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

شعر و شاعری ← قومی ترانہ
📅 15-08-2025 👁 40 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نو بہار گلستاں آزادی ہندوستاںعہد گل امن و اماں آزادی ہندوستاں

سارے ہندوستانیوں کو قلب کی گہرائی سےہو مبارک جاوداں آزدیِ ہندوستاں

کافی و مفتی عنایت، احمد اللہ، فضل حقخون کی ہے داستاں آزادی ہندوستاں

جان دی لاکھوں نے اپنی تب کہیں جا کر ہوئیحاصل تیغ و سناں آزادی ہندوستاں

گر نہ لڑتے ملک کے جانباز تو بتلائیےمانگنے جاتے کہاں آزادی ہندوستاں

کی عطا سو سال جنگ و معرکہ ہونے کے بعدبے زباں کو بھی زباں آزادی ہندوستاں

سارے گلہائے محبت کھلتے ہیں جس باغ میںپیار کا وہ بوستاں آزادی ہندوستاں

تیری خاطر ہو گئے میدان میں ہائے شہیدکتنے پیر و نوجواں آزدی ہندوستاں

روشن و تاباں ہے ہر سو اس لیے پیارا وطنہے ضیائے کہکشاں آزادی ہندوستاں

ہے سبھی باشندگان ہند کی خاطر جسیمراحت و تسکین جاں آزادی ہندوستاں

از: محمد جسیم اکرم مرکزی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 38495 قارئین📊 8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دعائیہ ترانۂ وطن

سرزمینِ ہند

قومی گیت: محبتِ وطن

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 187 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 154 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 144 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 138 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 135 ویوز