Hamari Aawaz

قومی گیت: محبتِ وطن

شعر و شاعری ← قومی ترانہ
📅 15-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت

تمنا،آرزو،حسرت،طلب،ارمان ہے بھارتہمارا دل بھی ہے بھارت ہماری جان ہے بھارت

کوئی بھی دیش اس کی عظمتوں کو چھو نہیں سکتاقسم اللّٰہ کی کچھ اس قدر ذیشان ہے بھارت

جسے اقبال،غالب،میر سینے سے لگاتے تھےوہی تہذیب کا گہوارہ ہندستان ہے بھارت

بتاتا ہے ہمیں اس کا ترقی کرتا ہر لمحہعروج آرا تمامی ملکوں کا سلطان ہے بھارت

اسی نے تو تجھے یہ پُرکشش رعنائی بخشی ہےاے دنیا خوبرو دنیا تری پہچان ہے بھارت

تجھے دنیا کے نقشے سے مٹا سکتا ہے پل بھر میںمگر تجھ پر ترس کھاتا اے پاکستان ہے بھارت

تری خاطر میں اپنی زندگی قربان کر دوں گاتری چاہت محبت تو مرا ایمان ہے بھارت

ہماری بھوک بڑھنے سے ذرا پہلے "ذکی طارق"ابھی تو کھیت تھا بھارت ابھی کھلیان ہے بھارت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3950 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دعائیہ ترانۂ وطن

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

سرزمینِ ہند

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز