تازہ ترین

قومی نظم: ہندوستان ہمارا ہے

شعر و شاعری ← قومی ترانہ
📅 27-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ہم اس کے باعزت شہری ہندوستان ہمارا ہےہم نے دلائی ہے آزادی یہ احسان ہمارا ہے

ملک کی خاطر سب سے پہلے جان کی اپنی دی قربانیہاں میسور کا شیر ہے ٹیپو جو سلطان ہمارا ہے

جس نے پہلے فتویٰ دیا ہے انگریزوں سے لڑنے کاوہ علامہ فضل حق قائد، ذیشان ہمارا ہے

سب سے پہلے دیش کی خاطر دی سید کافی نے جانمیرے آقا کا وہ بیٹا ہوا قربان ہمارا ہے

اس گلشن کو ہم نے سینچا اپنے خون پسینے سےپڑی ضرورت جب بھی اسکو دی وہ جان ہمارا ہے

تاج محل ہم نے بنوایا لال قلعہ بھی اپنا ہےبڑھتی ہے دنیا میں جس سے آن بان ہمارا ہے

بلند دوار جامع مسجد قطب مینار اور چار مینارہم نے ہی تعمیر کرائی یہ سارا مکان ہمارا ہے

مر جائیں گے پر نہ کریں گے تجھسے دغا اے میرے وطنہم ہیں غلام سرور عالم یہ ایقان ہمارا ہے

اسی کی مٹی سے ہم جنمیں اور یہیں پہ دفن بھی ہونگےنہ چھوڑیں گے وطن کبھی بھی یہ اعلان ہمارا ہے

چلتی ہے اس ملک میں چلتی بیشک میرے خواجہ کیہم کو اس پر ناز ہے شاہد ہندوستان ہمارا ہے

نتیجہ فکر: محمد شاہد رضا رضوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2633 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دعائیہ ترانۂ وطن

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

سرزمینِ ہند

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز