Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نظم: ہوتی ہے فتین فطرت بے نماز پیر کی

شعر و شاعری
📅 13-12-2020 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری، حجاز مقدس

ہوتی ہے فتین فطرت بےنمازی پیر کیکیوں نہ ہو عالم میں درگت بےنمازی پیر کی

بس مریدوں کی ہی کھاتا ہے کمائی دہر میںہوگئی ہے ایسی عادت بےنمازی پیر کی

جن کے دل میں ہے بسی خوف خدا عشقِ نبیکرنہیں سکتے ہیں بیعت بے نمازی پیر کی

اچھے اچھوں کو پھنسا لیتا ہے اپنے جال میںشاطروں جیسی ہے عادت بےنمازی پیر کی

آخرت اس کی بھی ہوسکتی ہے بالآخر خرابکررہا ہے جو اطاعت بےنمازی پیر کی

جعلی پیروں سے ہمیں مولی بچائے رکھنا توہے نہیں ہم کو ضرورت بےنمازی پیر کی

کہہ رہے ہیں عاشق خیرا لوری نوری یہیہم نہیں کرتے حمایت بےنمازی پیر کی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52665 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز