Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: نجم ھدی صدیق اکبر ہیں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 06-02-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد شاہد علی مصباحی (باگی، جالون)‏‎

بفضل کبریا، نجم ھدی صدیق اکبر ہیںصحابہ کے وہ اول مقتدیٰ صدیق اکبر ہیں

‏‎اٹھا لائے متاع کل نبی کے اک اشارے پرکچھ ایسے عاشق خیر الورٰی صدیق اکبر ہیں

نبی کے ساتھ نکلے، اہل کو کفار میں چھوڑاشب ہجرت کہے عینِ وفا صدیق اکبر ہیں

اچھالے گر کوئی کیچڑ، قرآن پاک بھی جسکیلگاتا ہے برائت کی صدا، صدیق اکبر ہیں

جو اہل فضل تھے دنیا میں یا ہیں اور جو ہوں گےعظیم ان سب سے بعد انبیا، صدیق اکبر ہیں

بتاؤں کس طرح شاہد کہ کیا صدیق اکبر ہیںحیا صدیق اکبر ہیں، عطا صدیق اکبر ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54166 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز