Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: کمال و فیض کے مَصدَر معین الدین چشتی ہیں

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 17-02-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

منقبت در شانِ تَاجُ الاَولِیاء، سَیِّدُ الاصفیاء، وارِثُ النبی، عَطائے رسول، سُلطَانُ الہِنْد، حضرت سَیِّدُنا خواجہ غَرِیب نواز سید مُعین الدین حَسَن سَنجری چشتی اجمیری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ القوی

از: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج

زمانے میں وہ قد آور معین الدین چشتی ہیںسَلاطِیں جس کے ہیں نوکر معین الدین چشتی ہیں

شہِ کونین کے مظہَر معین الدین چشتی ہیںکمال و فیض کے مَصدَر معین الدین چشتی ہیں

کیا زندہ کئی مردہ دِلوں کو فیض سے اپنےمسیحائی کے وہ پَیکَر معین الدین چشتی ہیں

زمینِ ہند پر جن سے ہدایت کی کِرن پھوٹییمِ حِکمَت کے وہ گَوہَر معین الدین چشتی ہیں

بلا تَفْرِیقِ مذہب جھولیاں سارے پسارے ہیںسَخِی، سرور، گدا پروَر معین الدین چشتی ہیں

بنے کوئی بھی حاکم ہند کا، لیکن حقیقت میںیہاں کے صاحبِ کِشوَر معین الدین چشتی ہیں

بفضلِ ربِّ اکبر ایک چھوٹے سے کٹورے میںبُلالیں جو انا ساگر معین الدین چشتی ہیں

نَصَب پرچم کئے جو دینِ حق کا ہند میں آکروہ اِبنِ حضرتِ حیدَر معین الدین چشتی ہیں

ہمارا کارواں منزل رَسَا ہوجائے گا بیشکہمارے واسطے رہبر معین الدین چشتی ہیں

رَقَم کیا ہوسکے گی ہم سے ان کی شان اے حاتمحُدُوْدِ فِکْر سے بَرتَر معین الدین چشتی ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53740 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز