Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 27-02-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی

نرالا ایسا رتبہ ہے مرے مسعود غازی کاخدا خود پڑھتا خطبہ ہے مرے مسعود غازی کا

علی سے شجرہ ملتا ہے مرے مسعود غازی کابہت اعلیٰ گھرانہ ہے مرے مسعود غازی کا

محمد مصطفیٰ صل علیٰ کے واسطے دیکھوجہاں میں چلتا سِکّہ ہے مرے مسعود غازی کا

پہونچ کر ان کے در پر کہہ اٹھے شیدائی سب ان کےبہت ہی پیارا روضہ ہے مرے مسعود غازی کا

نبی کے دین سے ہرگز اسے بھٹکا نہ پاؤگےہوا جو دل سے شیدا ہے مرے مسعود غازی کا

خدا کے فضل سے اے عسکریؔ سارے زمانے میںلبوں پہ سب کے چرچہ ہے مرے مسعود غازی کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53977 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز