Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

غزل: آہستہ آہستہ

شعر و شاعری ← غزل
📅 04-03-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

سرکتا رخ سے ہے ان کے حجاب آہستہ آہستہتو چلتے تیر ہیں دل پر جناب آہستہ آہستہ

پلاتے جب ہیں آنکھوں سے شراب آہستہ آہستہنشہ بن بن کے چڑھتا ہے شباب آہستہ آہستہ

میرا مجروح دل تب اور بھی بیچین ہوتا ہےجب اٹھتی رخ سے ہے ان کے نقاب آہستہ آہستہ

حسیں چہرے کو ان کے دیکھ کر لگتا ہے یہ مجھ کوسرِ تکمیل آئے ہیں خواب آہستہ آہستہ

سوالِ عشق پر ہمدم ذرا شرما کے مسکا کےدبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ

گلی سے جب نکلتے ہیں وہ لہراتے ہوئے زلفیںتو بجتا ہے میرے دل کا رباب آہستہ آہستہ

بھلے پرواز کتنی ہو بلندی پر اترتا ہےہدف پر پڑتے ہی نظریں عقاب آہستہ آہستہ

چمن سے چن رہا ہوں میں تیرے ہی واسطے ہمدمبچا کر نظریں خاروں کی گلاب آہستہ آہستہ

کنارہ کر لیا ہے زندگی سے جب میری تو نےہوئے ہیں بند میری قسمت کے باب آہستہ آہستہ

نہیں ہے مختصر قصہ 'فیضان' کی محبت کاتحمل سے پڑھو دل کی کتاب آہستہ آہستہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53408 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز