غزل: اس کی محفل میں وہ گمنام ہوا
📅 08-03-2021
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: ناطق مصباحی

اپنی کاوش میں وہ ناکام ہوااپنے کرتوت سے بدنام ہوا

جس نے سینچا ہے خون سے گلشناس کی محفل میں وہ گمنام ہوا

جو تباہی کاسبب نہ سمجھےاسکی نظروں میں وہ خوشنام ہوا

آج اسکے بھی ہوگئے نالاںدیکھ صیاد زیر دام ہوا

اچھے شعبوں سے خوشنوائی تھیمنفعت بخش ہی نیلام ہوا

دیکھ ناطق بلکتے بھوکوں کوحادثہ ان کا سرعام ہوا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر