غزل: محقق کا موبائل ہی ہے رہبر
📅 09-03-2021
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی

لباس خضرمیں لگتا ہے خوشترصلح کلی منافق سے ہے بدتر

اسی کے نام کا سکہ ھےجاریفریب ودجل میں جسکا ہے بستر

سیہ روکاناکھوٹاکی ہےقسمتدیارحسن میں سب سے ہےبہتر

مطالعہ کی نہیں فرصت ہے اسکومحقق کا موبائل ہی ہے رہبر

فریب ودجل میں یکتا ہواھےوہی تو آج اکثر کاہے لیڈر

پڑھالکھانہ سمجھا علم و فن کوبنا مرشد ہزاروں کاھے رہبر

ہوا ناطق بھی حق گوئی کا مجرمہوا ہے دوست دشمن سے بھی بدتر

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر