Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

غزل: یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈھ

شعر و شاعری ← غزل
📅 23-03-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیو یارک امریکہ

یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈامن کے کارواں کے لئے میر ڈھونڈ

کر گزرنے کی تجھ میں ہے قدرت اگرتیرگی کے محل میں تو تنویر ڈھونڈ

کاٹ کر رکھ دے جو گردن کذب کوصدق و اخلاص کی ایسی شمشیر ڈھونڈ

تلخ باتوں میں تیری رہے چاشنییوں زباں کے لئے شہدتا شیر ڈھونڈ

جس سے کایا پلٹ جائے افکار کیانقلاب آفریں ایسی تحریر ڈھونڈ

روئے اسلاف جس میں ہو جلوہ طرازآئینے میں تو اپنی وہ تصویر ڈھونڈ

ہوں اثر آفرینی پہ الفاظ گمبزم میں ایسا انداز تقریر ڈھونڈ

پرورش میں تری رہ نہ جائے کمیبہرِ اطفال تادیب کا شیر ڈھونڈ

سینۂ ظلم پر سیدھے جا کر لگےقدسی ایسا نکیلا کوئ تیر ڈھونڈ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53735 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز