Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت : شریعت پہ عامل ہیں صدرالافاضل

شعر و شاعری ← منقبت
📅 29-07-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات خامہ : محمد اشرف رضا قادری

رئیس الاماثل ہیں صدر الافاضلکثیر الفضائل ہیں صدر الافاضل

رہِ عشقِ سرکار کے ہیں مسافرشریعت پہ عامل ہیں صدر الافاضل

بہا کرتی ہیں جس سے نیکی کی ندیاںوہ بحرِ شمائل ہیں صدر الافاضل

فقیہ و مفسر، ادیب و صحافیہر اک فن میں کامل ہیں صدر الافاضل

عبادت، ریاضت میں مصروف ہر دمکرامت کےحامل ہیں صدر الافاضل

’’خزائن‘‘ کا ’’عرفان‘‘ بخشا ہے جس نےوہ کنز المسائل ہیں صدر الافاضل

علوم و معارف سے لبریز سارےتمہارے رسائل ہیں صدر الافاضل

عدو دیکھ کر جس کو حیراں ہیں اشرفؔوہ زورِ دلائل ہیں صدر الافاضل

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53916 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز