Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: بوستان علم و حکمت خواجہ قطب الدین ہیں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 24-10-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قدریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت

بوستانِ علم و حکمت خواجہ قطب الدین ہیںگلْسِتانِ خیر و برکت خواجہ قطب الدین ہیں

دانا و بینا، حقیقت آشنا، روشن ضمیرصاحبِ فکر و بصیرت خواجہ قطب الدین ہیں

پرچمِ اسلام لہرایا زمینِ کفر پرقاطعِ کفر و ضلالت خواجہ قطب الدین ہیں

پڑھ کے لگتا ہے یہی ان کی "فوائد سالکیں"جامعِ شرع و طریقت خواجہ قطب الدین ہیں

ان کو بخشی ہے خلافت خواجۂ اجمیر نےخواجہ کی زندہ کرامت خواجہ قطب الدین ہیں

بادۂ توحید و الفت پی کے ہیں وہ شاد کامنازشِ بزمِ طریقت خواجہ قطب الدین ہیں

اپنے مرشد کی نیایت کا ادا حق کر دیاپاسبانِ قوم و ملت خواجہ قطب الدین ہیں

دین کی تبلیغ فرمائی نہایت شان سےدینِ احمد کی ضرورت خواجہ قطب الدین ہیں

اپنے منگتوں کو وہ خالی ہاتھ لوٹاتے نہیںمخزنِ فیض و کرامت خواجہ قطب الدین ہیں

بس اسی فقرے پہ اشرف روک دو اپنا قلمحامیِ دین و شریعت خواجہ قطب الدین ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54409 قارئین📊 11.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 204 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز