قومی گیت: ہماری جان ہے بھارت

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یو۔بھارت

ہمارے دل کی دھڑکن ہے ہماری جان ہے بھارتہمارے خواجہ کے صدقے عظیم الشان ہے بھارت

لہو اپنا پلایا ہے اسے ان جانثاروں نےکہ گاندھی نہرو اور اشفاق کا ارمان ہے بھارت

یہاں پر اپنے دشمن کو بھی سینے سے لگاتے ہیںجہاں میں عشق و الفت کی الگ پہچان ہے بھارت

ہماری وادیء کشمیر تو دنیا کی جنت ہےکہ جس سے خوبصورت اور عالی شان ہے بھارت

یہاں پر ہندو،مسلم،سکھ،عسائی ساتھ رہتے ہیںذرا دیکھو تو کیا شہکار ساگلدان ہے بھارت

اسی نے تو ہرش چند راور غالب ہیں دیے ہم کوثقافت کا ادب کا لولو و مرجان ہے بھارت

اگر آنکھیں دکھاتا ہے کوئی بھی ملک تجھ کو توتواس کے واسطے بریگیڈیئر عثمان ہے بھارت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز