Hamari Aawaz

جشنِ آزادی منائیں

شعر و شاعری ← قومی ترانہ
📅 15-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ

جشنِ آزادی منائیں آؤ مِل جُل کر سبھیایکتا کے گیت گائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

دوستی ، اخلاص و اُلفت کی فضا ہموار ہونام نفرت کا مِٹائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

رنگ جِس میں قومی یکجہتی کے ہی آئیں نظرایسی رنگولی سجائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

چھاؤں میں پیارے تِرنگے کی ترقّی کی طرفآگے آگے بڑھتے جائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

جو شہید اِس دیش کی آزادی کی خاطِر ہُوئےیاد اُن کو کرتے جائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

نام پر مذہب دھرم کے بانٹتے ہیں جو ہمیںنام اُن سب کا مِٹائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

آپ سب سے اِلتجا پھر آج کرتا ہے نیازؔؔاپنوں کو اپنا بنائیں آؤ مِل جُل کر سبھی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3813 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دعائیہ ترانۂ وطن

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

سرزمینِ ہند

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز