قومی گیت: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے
📅 15-08-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی

پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کو لہو میرا پلا کیوں نہیں دیتے

یہ اپنا وطن اپنا وطن اپنا وطن ہےجاں اس کے لیے اپنی لٹا کیوں نہیں دیتے

شک جن کو ہے بھارت کے حسیں ہونے پر ان کوتم وادیء کشمیر دکھا کیوں نہیں دیتے

بھارت سے محبت میرے ایماں کاہے حصہیہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے

جو آ نکھ دکھاتا ہے مرے پیارے وطن کواس شخص کی ہستی کو مٹا کیوں نہیں دیتے

یہ دیش ہماراہے ہمارا ہے ہماراجان اس کی تحفظ میں لٹاکیوں نہیں دیتے

نفرت کی ہے آلودگی جن سینوں میں " زاہد"ایک پیڑ محبت کا لگا کیوں نہیں دیتے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز