Hamari Aawaz

قومی گیت: مرے پیارے اے وطن

شعر و شاعری ← قومی ترانہ
📅 15-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

مرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطنساری دنیا سے حسیں اور نرالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن

تیری عظمت پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں گےاس ترنگے کا کبھی مان نہ جانے دیں گےخونِ دل اپنا پلا کر مرے پالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن

بسمل،اشفاق،حمید اور بھگت سنگھ تیرےجب تری آن پہ ہنستے ہوئے قربان ہوئےملے آزادی کے تب جاکے اجالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن

جن کی تو جاگتی آنکھوں کا سہانا سا ہے خوابگاندھی و نہرو کا دنیا میں نہیں کوئی جوابکیا حسیں رتن تری گود نے پائے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن

مرے بھارت اے مرے ملک مرے جانِ جہاںتری شان اور تری شوکت کے انوکھے ہیں نشاںگرجا و مندر و مسجد اور شوالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن

یہ "ذکی" ہی نہیں تنہا ہے پرستار ترایعنی شیدائی ہے یہ سارا ہی سنسار تراہر کہیں پر ہیں ترے چاہنے والے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3949 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دعائیہ ترانۂ وطن

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

سرزمینِ ہند

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز