Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت : سرکار کربلا مرے سرکار کربلا

شعر و شاعری ← منقبت
📅 19-08-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم : ذکی طارق بارہ بنکوی

چشمِ کرم ہو میں بھی ہوں بیمارِکربلاسرکارِ کربلا مرے سرکارِ کربلا

اے شمر عین سجدے میں قتلِ حسین پاکتجھ سے تو شرم کھا گئے کفارِ کربلا

اس دشتِ نے نوا کو عطا کرکے اپنا خوںشبیر نے بنا دیا گلزارِ کربلا

دنیا میں جو نہیں تو قیامت میں ہی سہیہونا پڑے گا سب کو پرستارِ کربلا

دے دے خدایا سب کو ہدایت مری طرحہاں کھول دے سبھی پہ تو اسرارِ کربلا

اب قبر کے اندھیروں کی پرواہ کیا کریںجب ساتھ ہے تجلئ انوارِ کربلا

آلِ نبی پہ کرتے ہوئے ظلم اور ستمحیوان بن گئے تھے ستم گارِ کربلا

اک لب بھی تر نہ کر سکے اور ہوگئے شہیدکیسے بیاں ہو رنجِ علمدارِ کربلا

مولا ترا "ذکی" بھی ہے دیوانہء حسیناس کو بھی ہو زیارتِ دربارِ کربلا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52509 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز