Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

غزل: کیسی بیمار ہے زندگی آج کل

شعر و شاعری ← غزل
📅 07-11-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی

تیری لاچار ہے زندگی آج کلکیسی بیمار ہے زندگی آج کل

عشق میں زخم کھاۓ ہے میں نے سداپھر بھی بیدار ہے زندگی آج کل

چل دیا چھوڑکرمجھکوتنہاصنممیری بیکار ہے زندگی آج کل

تیری فرقت نے اتنارُلایامجھےاب بھی آزار ہے زندگی آج کل

غم ہیں تنہائیاں اور بیچینیاںکتنی دشوار ہے زندگی آج کل

دل چرایاہے پھر زخم دیکر گیالگتی انگار ہے زندگی آج کل

دیکھ کر آپکی چالبازی صنمتم سے ناچار ہےزندگی آج کل

جانےکیوں مجھکو وہ پیار کرتا نہیںمیری بیکار ہے زندگی آج کل

حـافظہ عالمہ زاہدہ پارسـاایسی درکارہےزندگی آج کل

موت سے قبل کرلےتو اچھے عملتیز رفتار ہے زندگی آج کل

میں فریدی کبھی غم سے ہارا نہیںمیری خودار ہے زندگی آج کل

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53521 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز