Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

غزل: نظر جو نظر سے ملے تو اچھا ہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 12-11-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیلا آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی

تمہارے رخ سے یہ پردہ ہٹے تو اچھا ہےاے جاں نظر جو نظر سے ملے تو اچھا ہے

ہمارے ساتھ صنم تو چلے تو اچھا ہےچراغ عشق جو دل میں جلے تو اچھا ہے

شراب عشق پلاتے ہیں آنکھوں سے ہمدمیہی نظارہ نظر میں رہے تو اچھا ہے

تو کیوں مچلتا ہے اس درجہ اے دل ناداںخیال عشق میں ڈوبا رہے تو اچھا ہے

تسلی تب ہی مرے دل کو ہوگی اے جانا!بیاں جو عشق و وفا تو کرے تو اچھا ہے

سکوں ملے گا تجھے عمر بھر کا بات یہ مانمرے ہی ساتھ صنم تو رہے تو اچھا ہے

جو حافظہ ہو حسیں ہو اور عالمہ بھی ہواک ایسی شاعرہ مجھ کو ملے تو اچھا ہے

یہ چاہتا ہے فریدی کہ تیرے اور میرےکتاب عشق میں پھول اب کھلے تو اچھا ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52763 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز