Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: ایمان کی تنویر ہیں محبوب الٰہی

شعر و شاعری ← منقبت
📅 28-10-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ</p>
<p>ایمان کی تنویر ہیں محبوبِ الہیاسلام کی توقیر ہیں محبوبِ الہیکہتاہے ارادت کا فلک، گنجِ شکر کیاک ہوبہو تصویر ہیں محبوبِ الہیدلّی ہے ابھی دور یہ قول ان کا ہے شاہدتاثیر کی تقدیر ہیں محبوبِ الہیسانچے میں شریعت کے ڈھلا منظرِ دہلیجلوہ گہہِ تدبیر ہیں محبوبِ الہیاوصافِ ضیابار کا ہے حسنِ نتیجہٓآیات کی تفسیر ہیں محبوبِ الہییہ حضرتِ خسرو کا تاثر ہے ،بقاکےہر خواب کی تعبیر ہیں محبوبِ الہیقول اہل بصیرت کا ہے تسلیم ورضا کےآثار کی تعمیر ہیں محبوبِ الہیہے علمی تبحر پہ فدا علمی تبحراغلاق کی تیسیر ہیں محبوبِ الہیجو مٹ نہ سکے سینۂ تاریخ سے قدسیؔبےمثل وہ تحریر ہیں محبوبِ الہی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53628 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز