Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہے

شعر و شاعری ← منقبت
📅 20-12-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: آفتاب رضا قمری

مخدوم کا قلندر اخلاق قادری ہےاحمد رضا کا خنجر اخلاق قادری ہے

عشق و وفا کا گوہر اخلاق قادری ہےعلم و ادب کا پیکر اخلاق قادری ہے

گستاخ مصطفی کی گردن بچے گی کب تکاہل سنن کا نشتر اخلاق قادری ہے

دین نبی کا سودا ہرگز نہیں کرے گاابن علی کا نوکر اخلاق قادری ہے

ہر ایک سلسلہ کے سجادگان بولےمخدوم کا غضنفر اخلاق قادری ہے

دربار غوثیت کا صدقہ لٹانے والاکیا خوب اس زمیں پر اخلاق قادری ہے

حقانیت کی خاطر جاں اپنی دیں گے قمریجس کے بھی دل کے اندر اخلاق قادری ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53698 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز