Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

منقبت: اہل صدق و صفا صابر پاک ہیں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 29-10-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر : سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ۔

اہلِ صدق وصفا صابرِ پاک ہیںبحرِ خُلق ووفا صابرِ پاک ہیں

چشتیہ سلسلے کی ہیں وہ آبروقلبِ حق کی صدا صابرِ پاک ہیں

ہیں وہ کوش بخت نورِ نگاہِ فریدقربِ حق کی ضیا صابرِ پاک ہیں

یہ کرامت ہے کھایا نہ کچھ بارہ سالیوں وقارِغنا صابرِ پاک ہیں

ان سے روشن ہے روحانیت کا چراغمہرِ مدح وثنا صابرِ پاک ہیں

رات بھر سجدہ ریزی ہے روشن دلیلنازشِ اتقیا صابرِ پاک ہیں

ان کے دامن کے سائے میں قدسیؔ رہوحامیِٔ بےنوا صابرِ پاک ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52768 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز