Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نظم: ماہِ رمضاں آ گیا

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 07-04-2022 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: مختار تلہری

پھر سے لے کر تازیانے ماہِ رمضاں آگیاخوابِ غفلت سے جگانے ماہِ رمضاں آگیا

جب اُدھم جوتا گیارہ ماہ تک ابلیس نےلے کے اُس کو قید خانے ماہِ رمضاں آگیا

چشمِ رحمت ڈالتا ہے روزہ داروں پر خدامومنوں کو یہ بتانے ماہِ رمضاں آگیا

کون سے لفظوں سے ہوگا شکریہ آخر ادانعمتیں کتنی کھلانے ماہِ رمضاں آگیا

مختلف اقسام کی اشیاءہیں دستر خوان پربرکتیں گھر گھر بڑھانے ماہِ رمضاں آگیا

ایک نیکی کے عوض ستٓر گنا ہونگی نصیبجوش رحمت کو دلانے ماہِ رمضاں آگیا

جانےانجانے میں جتنےبھی ہوئےہم سے گناہفضلِ حق سے بخشوانے ماہِ رمضاں آگیا

معصیت کےجال میں جوبھی پھنسےتھےآجتکسب کو آزادی دلانے ماہِ رمضاں آگیا

نیک تو پھر نیک ہیں مختار اُن کی چھوڑیئےعاصیوں کو منھ لگانے ماہِ رمضان آگیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53658 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز