غزل: نظر نظر سے ملانا بہت ضروری ہے
📅 10-12-2020
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

جھکا کے پلکیں اٹھانا بہت ضروری ہےنظر نظر سے ملانا بہت ضروری ہے

تمہارے ہجر میں دلِ ناتواں پہ کیا بیتییہ داستان سنانا بہت ضروری ہے

ضروری ہو گیا تھا گر ہمارا بچھڑنادلوں کا پھر کہی ملنا بہت ضروری ہے

گزارنے ہیں حسیں زندگی کے لمحے تودلوں میں پیار اترنا بہت ضروری ہے

غموں کے جام کو چھلکانے کے لئے دل سےکبھی کبھار کا رونا بہت ضروری ہے

محبتوں میں امر ہونا لازمی ہے گروفائے عشق نبھانا بہت ضروری ہے

حسن کی اصل حقیقت سمجھنے کو فیضانچمن میں پھولوں کا ہونا بہت ضروری ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا