Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: جب پڑی سرکار کی مجھ پر عنایت کی نگاہ

شعر و شاعری
📅 25-12-2020 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی

ڈالتا ہے ہر کوئی مجھ پر شرافت کی نگاہپڑ گئی ہے جب سے  مجھ پر ان کی رحمت کی نگاہ

خالق کون ومکاں سے بخشوانے کے لئے مجرموں کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے رحمت کی نگاہ

مل ہی جائے گا اسے خلد بریں اے مومنواپنی ماں پر جس نے ڈالی ہے محبت کی نگاہ

ہوگیا ہے سر خرو وہ عالم اسلام میںپڑ گئی ہے جس پہ بھی ان کی  عنایت کی نگاہ

ہوگیا ہے دہر  میں وہ باادب سب سے الگپڑ گئی ہے جس کے اوپر جان رحمت کی نگاہ

اہل سنت کیسے بھٹکیں گے رہِ سرکار سےکررہی ہے جب حفاظت اعلیٰ حضرت کی نگاہ

کیسے پائے گا شفاعت حشر کے میدان میںجس نے شاہ دیں پہ ڈالی ہے عداوت کی نگاہ

ہوگئیں کافور ساری مشکلیں نوری کی بھیجب پڑی سرکار کی مجھ پر عنایت کی نگاہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52550 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز