Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

نعت رسول: میری آنکھوں کو جو طیبہ کا نظارا ہوتا

شعر و شاعری
📅 27-12-2020 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج

میری آنکھوں کو جو طیبہ کا نظارا ہوتامرتبہ پھر تو  مرا  اور بھی اعلی ہوتا

آمنہ بی کے دلارے دو جہاں کے پیارےتم نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا

مل ہی جاتا ہمیں چھٹکارا غمِ دنیا سےشاہِ کونین کو جو دل سے پکارا ہوتا

زندگی میری سنور جاتی اے شاہِ عالمکاش طیبہ میں بلا لیتے تو اچھا ہوتا

سر جھکا کر یہ سرِحشر کہےگا نجدیکاش سرکار کو دنیا ہی میں مانا ہوتا

بوسہ دینے کو ملک آتےمری آنکھوں کوسر پہ نعلینِ شہِ دیں جو اٹھایا ہوتا

صدقے آقا کے پہنچ جاتا جو طیبہ نوریاپنی پلکوں سے وہ گلیوں کو بہارا ہوتا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 53648 قارئین📊 11.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 150 ویوز