نعت رسول: سراپا جلوۂ حق مصطفیٰ کتنے نرالے ہیں
📅 28-12-2020
👁 5 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

طرز اقبال کی پیروی

ڈاکٹر اقبال کے مصرع "یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں" پر "بشکل نعت" طبع آزمائی کی کوشش

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس

سراپا جلوۂ حق مصطفیٰ کتنے نرالے ہیںزمین و آسماں پر سمت ان کے بول بالے ہیں

عروج و ارتقاء اس شخص کے حصے میں آئی ہےطریقِ مصطفیٰ میں زندگی اپنی جو ڈھالے ہیں

ہمارا کچھ نہیں ہے مصطفیٰ کی ہے عطا سے سبپدر، مادر، برادر، مال و زر ان کے حوالے ہیں

خدا کا شکر ہے نعمت ہمیں ملتی ہے روزانہطفیلِ مصطفیٰ ہی دوستوں کھاتے نوالے ہیں

ملی ہے بھیک میں شمس و قمر کو روشنی بیشکنبی کے نور سے ہی دو جہاں انجمٓ اجالے ہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا