Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

غزل: بجائے سننے کے اُلٹا جواب دیتا ہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 04-01-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

بجائے سننے کے اُلٹا جواب دیتا ہےکہ اب تو ہر کوئی سیدھا جواب دیتا ہے

برا نہ مان کسی کی نفاقِ رائے کاہر ایک شخص بس اپنا جواب دیتا ہے

ہم آدمی تو چلو صرف آدمی ہیں مگرخدا بھی اکثر ادھورا جواب دیتا ہے

تمہیں خبر نہیں تب دل پہ کیا گزرتی ہےجب ایک باپ کو بچہ جواب دیتا ہے

تمہیں خبر نہیں بہرے کے کان ہوتے ہیںتمہیں خبر نہیں گونگا جواب دیتا ہے

تمہیں خبر نہیں اندھے کو دکھ رہا ہے سبتمہیں خبر نہیں اندھا جواب دیتا ہے

تمہیں خبر نہیں غربت زباں کی بندش ہےتمہیں خبر نہیں پیسا جواب دیتا ہے

کسے خبر کہ دوبارہ اسی کا ہونا پڑےذرا سا سوچ کے بندہ جواب دیتا ہے

تو جان لو کہ اسے کچھ خبر نہیں ہے فیضانجو آدھی بات کا پورا جواب دیتا ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 52536 قارئین📊 10.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 202 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 172 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 164 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 151 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 149 ویوز