مذہبی مضامین کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے 04/12/2021Shuaib@Hamariaawazتبصرہ(0) بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں […]