دنیا کا منفردالمثال اور عجیب و غریب قبرستان

دنیا کا منفرد عجیب قبرستان : بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان , پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انوار و تجلیات کی جو بارش ہوتی ہے, اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کر لیتا ہے سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہے جسے … Read more

پیسوں کے لیے 70 بار حاملہ ہوئی بلی، اب موت کے دہانے تک پہنچی

لالچ ایک ایسی بری بلا ہے جو انسان سے کب کیا کرادے اس کا کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ چند پیسوں کے لیے لالچی انسان حیوانیت و شیطانیت سے بھی بڑھ جاتا ہے کچھ ایسی ہی ایک خبر سوشل میڈیا پر برطانیہ کے لنکاشائر سے آئی ہے جہاں پیسوں کی لالچ میں ایک شخص نے … Read more

مالدیپ کی عجیب چڑیا

مالدیپ میں یہاں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے دیہیولی یہاں سمندر ہی سمندر ہے۔ میں نے یہاں ایک عجیب چڑیا دیکھا میں جب پانی کء جہاز سے اترا تو ویڈیو میں دکھائی دے رہا یہ پرندہ میرے پاس خود دوڑ کر آیا، میں نے یہاں کے لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا … Read more

عجیب و غریب: ایک ایسا شخص جس نے 67 سالوں سے نہایا ہی نہیں

آج کل سردیوں کا موسم ہے اور اس کڑکڑاتی سردی میں نہانا تو ایک جنگ جیتنے جیسا لگتا ہے، ہے نا؟ ٹھیک ہے ، آپ بغیر نہائے کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ ایک یا دو دن زیادہ سے زیادہ؟لیکن شاید آپ نے ابھی تک اس آدمی کے قریب کے بارے میں نہیں سنا جس نے … Read more

پنجاب کے گاؤں پھگواڑہ میں بھاچپائیوں کی نو انٹری

پھگواڑہ: ہماری آواز/ 30 دسمبر (نامہ نگار) مرکز کے تین زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے چلائی جا رہی تحریک کے درمیان پنجاب پھگواڑہ کے گاؤں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے رہنماؤں کی مخالفت تو پہلے سے ہی ہو رہی تھی لیکن اب ان کے لیے ’نو انٹری‘ بینر بھی … Read more

گجرات کی ایک مسجد جس کا قبلہ ہے بیت المقدس۔ جانیں کیوں؟

بھاؤ نگر ہماری آواز گجرات کے بھاؤ نگر کے ایک گاؤں گھوگھا میں ایک قدیم مسجد مرکز حیرت بنی ہوئی ہے جس کا قبلہ کعبہ اللہ کی بجاے بیت المقدس کی جانب ہے۔ شاید یہ مسجد 1400 سال پرانی اس وقت کی ہے جب بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ تھا۔اس مسجد کی عمارت انتہائی خستہ … Read more

انتقام کا بوسہ: افسر نے دیا دوسرے افسر کو بوسہ پھر بولا "کورونا سے متاثر ہوں"

اسلام آباد: پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس کا ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا۔ جہاں انتقام لینے کی غرض سے ایک افسر نے ایسا کام کیا جسے جاننے کے بعد کہ عملے کے سبھی لوگوں کے ہوش اڑ گئے۔ واقعہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے۔ایم۔سی۔) کا ہے جہاں ایک افسر نے دوسرے افسر … Read more

یہ نوجوان خود کو خطرناک سانپوں سے کٹواتا ہے! مگر کیوں؟

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سانپ کو دیکھ کر ہی لوگوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسا نوجوان ہے جو خود کو جان بوجھ کر سانپوں سے کٹواتا اور اس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 21سالہ نوجوان ڈیوڈ اورین ہمفلیٹ کا … Read more