سیاست و حالات حاضرہ

بی جے پی کے میٹھے بول اور بھائی جان کے بھڑکاؤ بھاشن

مہاراشٹرا و جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن 2024 مہاراشٹر الیکشن 2024: 288 رکنی مہاراشٹر اسمبلی کے لیے 20 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے جادوئی اعداد و شمار 145 ہیں۔ کل اسمبلی سیٹوں میں سے 29 ایس سی اور 25 ایس ٹی امیدواروں کے لیے ریزرو ہیں۔ 2024 کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں […]

مفکرین و مدبرین

مولانا ابوالکلام آزاد: ایک ہمہ جہت شخصیت!

مولانا ابوالکلام آزاد ایک ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے جن کی زندگی، علمی و فکری خدمات، اور قومی و سماجی کردار ہندوستان کی تاریخ میں اہم مقام رکھتا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کرنا ضروری ہے تاکہ ان کے نظریات، خدمات اور کارناموں کا جامع انداز میں جائزہ […]

مفکرین و مدبرین

مولانا ابوالکلام آزاد:ؔ حیات و خدمات کے آئینے میں!

آج ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزربسر رکر رہے ہیں جہاں علم کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ علم انسان کو نہ صرف ایک سمجھدار اور باشعور شخص بناتا ہے بلکہ اسے اپنے مقاصد کی تحقیق اور ترقی کا راستہ بھی دکھاتا ہے۔ ہمارے اسلاف نے علم کے جو جوہر حاصل کیے اور […]

اولیا و صوفیا

رکنِ عالم شیخ رکن الدین سہروردی قدس سرہ: حیات و خدمات

سلسلۂ سہروردیہ کے اولین بزرگ شیخ ابو نجیب عبد القاہر سہروردی کے خلیفہ شیخ الشیوخ شیخ شہاب الدین سہروردی کو اللہ نے بڑی شہرت عطا فرمائی اور اس سلسلے کو اِنھیں کی نسبت سے شہرت حاصل ہوئی ۔ شیخ شہاب الدین سہروردی کے خلفا میں ایک بہت ہی نمایاں نام شیخ الاسلام شیخ بہاء الدین […]

سیاست و حالات حاضرہ

کناڈا میں جھڑپ، غزہ میں بھاری بم باری!

تحریر محمد زاہد علی مرکزیچیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ گزشتہ سے پیوستہ کافی دنوں سے اس خبر کو آپ کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن غزہ اور لبنان، یمن کی اتنی خبریں ہو جاتی ہیں کہ یہ اہم خبر رہے جاتی ہے – بھارت اور کناڈا کے بیچ رشتوں میں بڑی درار […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل پر سائبر حملہ، وزیر دفاع برطرف

گزشتہ سے پیوستہ جنگ ہمیشہ سے خفیہ جان کاریوں سے ہی جیتی جاتی رہی ہے، جتنی درست جان کاری اتنی ہی جلدی فتح یابی، خفیہ جان کاریوں کی بنا پر ہی اسرائیل نے حماس، حزب اللہ اور ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے، لیکن اب ایک راڈوان نامی گروہ نے اسرائیل پر سائبر حملہ کرکے […]

سماجی مضامین

الزامات سے بچنے کے تدابیر

الزام کے نقصانات بہت گہرے اور دور رس ہوتے ہیں، عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ خاص طور پر اگر الزام جھوٹا یا بے بنیاد ہو۔ آج کل الزام لگانا آسان کام ہو گیا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے درج ذیل تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں: 1.صاف گوئی اور شفافیت: ہر بات […]

نعت رسول

یہ بھی ان کی غلامی کا احسان ہے

فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن سرخرو وہ جہاں میں ثنا خوان ہےذکر سرکار کرتا جو ہر آن ہے کیسے کہتا ہے ان کو تو اپنی طرحسارے نبیوں کا جب کہ وہ سلطان ہے تیرے دربارِ نوری میں اے شاہِ دیںاپنا بستر لگاؤں یہ ارمان ہے مصطفی نے کیا چاند کے ٹکڑے جبسوچ کر آج بھی عقل […]

غزل

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

میرے غم سے نباہ کون کرےاور خود کو تباہ کون کرے مر چکا ہے خیال لوگوں کامیری حالت پہ آہ کون کرے سب کو خوش دیکھنے کی عادت ہےمیری جانب نگاہ کون کرے روز آتا ہے خود کشی کا خیالروز ایسا گناہ کون کرے ہیں مرے پاس صرف رنج و غممجھ کو پانے کی چاہ […]