ابھی دوران سفر ایک حدیث کی تلاش کرتے ہوئے بخاری شریف کی یہ حدیث شریف سامنے آ گئی اور چہرا خود بخود کھل اٹھا، آقا علیہ السلام کا مولی علی رضی اللہ عنہ سے پیار دیکھیے اور حضرت مولی علی رضی اللہ عنہ آقا کریم کے عمل پر پر لطف جواب پڑھیے، اس حدیث کو […]
جنگ کی ابتدا سے جو ہم کہہ رہے تھے وہی ہوا اور شام بشار الاسد کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے، بعض خبروں کے مطابق بشار الاسد ملک چھوڑتے ہوے یہ دنیائے ہی چھوڑ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بشار الاسد کا جہاز روس کی طرف جاتے ہوئے کریش ہو گیا ہے ابھی کامل تصدیق […]
چند روز قبل سنبھل ضلع عدالت میں ایک عرضی دائر کی جاتی ہے جس میں سنبھل شاہی جامع مسجد کو لے کر مندر ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ، جسے ضلع عدالت فوری سنوائی کے لیے قبول کرتی ہے۔اور آناً فاناً میں یک طرفہ سنوائی کے بعد عرضی داخل کرنے والے وکیل وشنو جین […]
"اعلیٰ حضرت امام عشق ومحبت مجدد دین و ملت_”امام احمدرضا خان فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان فتاویٰ رضویہ شریف میں تحریر فرماتے ہیں ،،،"نعت خوانی کو پیشہ بنانا حرام و ناجائز ہے -حمد ونعت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول معظم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے تقرب اور اظہار محبت کا ذریعہ ہے -طاعات […]
یہ بات سے ہم بالکل باخبر ہیں کہ اس عظیم ملک ہندوستان کو آزاد کرانے میں ہمارے اکابر اور ہمارے بہترین جنگجوؤں کا کتنا بڑا کردار تھا۔ اگر اس دن وہ بہادر جنگجو آگے نہ بڑھتے تو آج ہمارا عظیم ملک ہندوستان اتنی ترقی نہ پاتا اور انہی مشہور اور معروف جنگجوؤں میں سے ایک […]
گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں […]
بہن اللہ تعالى کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، وہ بھائیوں کی شان، مان اور ان سے بلا حساب و کتاب محبت کرنے والی ایسی مخلوق ہے جو اپنے پیار کا سودا نہیں کرتی، اپنی محبت میں سود وزیاں کا حساب نہیں رکھتی۔ اس کی محبت لازوال اور دائمی ہوتی ہے۔بھائیوں کے تئیں […]
خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا مفتی صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی رضوی رحمۃ اللہ علیہ رضائے حضرت احمد رضا صوفی نظام الدینجہانِ علم و حکمت کی ضیا صوفی نظام الدین کبھی ہونا نہیں مجھ سے جدا صوفی نظام الدیننگاہِ لطف ہو مجھ […]
جدید دور میں، ٹیکنالوجی کی ترقی نے جہاں انسانی زندگی کو سہولت دی ہے، وہیں اس کے منفی پہلوؤں نے جرائم کے نئے راستے بھی کھول دیے ہیں۔ ایسے ہی ایک خطرناک رجحان کا نام "ڈیجیٹل اریسٹ” ہے، جو ایک مفروضہ یا دھوکہ دہی کا حربہ ہے، اور اس کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں۔ […]