کالم

نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

عبید بن عمیر رحمۃ اللہ علیہ مشہور تابعی گزرے ہیں۔ اللہ تعالٰی نے ان کو بڑی فصیح زبان دی تھی ان کی مجلس میں مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بھی بیٹھا کرتے تھے اور ان کی دل پر اثر کرنے والی گفتگو سے پھوٹ پھوٹ کر روتے تھے۔ مکہ مکرمہ میں […]

کالم

انشائیہ: وہ روزہ تو نہیں رکھتا پر افطاری سمجھتا ہے

ازقلم: زید مشکور، لکھنؤ، اترپردیش بلا شبہ ماہ رمضان ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے، اس کی برکتوں و رحمتوں سے ہم جیسے نہ جانے اللہ کے کتنے بندے سرشار ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی ہر گھڑی مبارک اور ہر لمحہ مقبول ہوتا ہے، اور چہار سو روحانی ماحول کا ایک سماں ہوتا ہے۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ کالم

یہ شان ہے خدمت گاروں کی سرکار(ﷺ) کا عالم کیا ہوگا

جہانگیر بادشاہ نے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مسئلہ دریافت کیا کہ حضور اکرم ﷺ ہر مرنے والے کی قبر میں تشریف لاتے ہیں، مگر ایک ہی وقت میں مرنے والوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہوگی، اور حضور ﷺ کی ایک ذات ہے وہ بیک وقت ہر قبر […]

اصلاح معاشرہ کالم

شُکر کی فریکوئنسی

اس دنیا میں ایک قانون موجود ہے جس کو Law of attraction(قانون کشش) کہتے ہیں۔ اس کی مثال بڑی سادہ ہے ہمارے اردگرد ہر جگہ “لہریں” موجود ہیں۔ یقین کرنا ہے تو ریڈیو آن کریں اور فریکوئنسی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیں، آپ کو کسی چینل پر کوئی “غمزدہ خبر” سننے کو ملے […]

کالم

ایک وقت میں چار شادیاں

حضرت اورنگ زیب عالمگیر رحمہ اللہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھی۔ ایک سے خرچہ پانی لیتی، کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسری جگہ مال بٹورنے پہنچ جاتی، آخر کب تک۔۔۔؟بات نکلتے نکلتے سرکاری دربار تک جا پہنچی۔ تصدیق کے لیے عدالت میں […]

کالم

شوہروں کی طاقت بیویاں

پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک دن بادشاہ کا گزر ایک راستے سے ہو رہا تھا۔ راستے پر جاتے ہوئے بادشاہ کی نظر ایک مزدور پر پڑی۔ مزدور زمین سے ایک اونچے مقام تک بغیر کسی پریشانی اور تھکن کے بڑے بڑے پتھر اوپر پھینک رہا تھا۔بادشاہ یہ منظر دیکھ کر حیران ہوا اور […]

کالم

ایک مہینے سے کھیر کھارہی ہوں

ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں کہ ایک عورت نے دوسری سے پوچھ لیا کہ آج کیا کھایا؟ اُس نے جواب دیا"کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں”ایک عورت کے کان میں یہ بات پڑی تو اس نے […]

کالم گوشہ اطفال

انکل۔۔۔!!! لگتا ہے اس بار کورونا عید میں آئے گا۔

کالم نگار: آصف جمیل امجدی گزشتہ دوسال سے کورونا وائرس قہر بن کر فضا کو زہر آلود کئے ہوۓ تھا۔ جس سے معمولات زندگی بے حد متاثر ہوا ہی تھا، رمضان المبارک کی دلنشیں رونق کو بھی پژمردہ کردیا تھا۔ اس بار جب ماہ صیام سے پہلے کورونا کا قہر بفضل خدا چھٹ گیا اوررمضان […]

کالم

بابا جی حلوائی اور بوڑھی عورت

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔"کتنے پیسے دے سکتے ہو” مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،مجھے ایک عرصے سے جانتے […]

کالم

خاوند کے سامنے غلطی مان لینے میں عظمت ہے

غلطی کو مان لینا عظمت ہے، اگر کوئ ایسی بات ہوجاۓ کہ خاوند کہ رہا ہے تمہاری غلطی ہے تو اتنا ہی کہ دیں کہ ہاں میری غلطی ہے۔ اس سے کیا ہوجاۓ گا۔ غلطی کو تسلیم کرلینے میں عزت ہوتی ہے۔ یہ ہتک نہیں ہوا کرتی۔ خاوند ہی ہے نا، خاوند کے سامنے ہی […]