بے کار نہ بیٹھیں……..

مسلمانوں کو برباد کر نے والے اسباب میں سے ایک بڑا سبب ان کے جوانوں کی بیکاری اور آوارگی ہے ۔۔۔ جوانی کھیل کود اور فیشن پرستی میں گزار دی ، کوئی ہنر بھی نہ سیکھا اور جب کاندھوں پر ذمہ داری کا وقت آتا ہے تو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے ۔۔۔ کیونکہ اخراجات … Read more

جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانے تو کرکے دیکھ!!

اکثر ضعیف العمر لوگوں کے ذریعے یہ سنا گیا ہے کہ بھلائی کر بھلا ہوگا ، برائی کر برا ہوگا تو کسی نے کہا ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانے تو کرکے دیکھ ، جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے نہ مانے تو مرکے دیکھ ،، بعض لوگوں نے یہ بھی کہا ہے … Read more

آنا اور جانا خالی ہاتھ!!

انسان دنیا میں خالی ہاتھ آتا ہے روتے ہوئے آتا ہے یا آنے کے بعد پہلے امی ابو نہیں کہتا بلکہ پہلے روتا ہے جب دنیا میں آتا ہے تو اس کے جسم پر کپڑا نہیں ہوتا لیکن ہاتھوں کی مٹھیاں بند رہتی ہیں ہاتھوں کا بند ہونا میڈیکل سائنس کے اعتبار سے چاہے جو … Read more

منشیات کا استعمال اور نوجوان نسل: ایک المیہ

نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا وہ ستون ہے جو اس کی ترقی اور استحکام کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر یہ ستون خود تباہی کی طرف مائل ہو جائے تو معاشرہ اپنی بنیاد کھو دیتا ہے۔ آج کا سب سے بڑا المیہ منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال ہے، جو نوجوانوں کو اپنی لپیٹ … Read more

صفائی کی اہمیت _

صفائی ہماری صحت مند زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے اور صفائی کے بغیر ہماری زندگی شاید ممکن ہی نہیں۔یوں تو سبھی مذہبوں اور دھرموں میں صفائی، ستھرائی پر زور دیا گیا ہے لیکن اسلام میں صفائی، ستھرائی اور پاکیزگی کی جس طرح جامع اور کامل و مکمل تعلیم دی گئی ہے وہ صرف اسلام … Read more

جہیز: ایک سماجی لعنت اور اس کے خاتمے کے لیے اقدامات

جہیز کا مسئلہ ہمارے معاشرے میں ایک گہری جڑ پکڑ چکا ہے، جو نہ صرف سماجی برائی ہے بلکہ معاشی، اخلاقی اور مذہبی طور پر بھی نقصاندہ ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو انفرادی، سماجی اور اجتماعی سطح پر اقدامات کرنے ہوں گے۔ جہیز کے مضر اثرات ملاحظہ فرمائیں؛ 1.غربت اور … Read more

الزامات سے بچنے کے تدابیر

الزام کے نقصانات بہت گہرے اور دور رس ہوتے ہیں، عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ خاص طور پر اگر الزام جھوٹا یا بے بنیاد ہو۔ آج کل الزام لگانا آسان کام ہو گیا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے درج ذیل تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں: 1.صاف گوئی اور شفافیت: ہر بات … Read more

باباؤں پر قدغن لگانا کیوں ضروری ہے

اگر آپ ایک پاک صاف ،اور مہذب معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں تو جہاں بہت ساری معاشرتی برایٔیوں کا قلعہ قمع کرنا ضروری ہے وہیں معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ،بابا ازم ،نقلی چھاڑ پھونک اور ٹوٹکے سے اپنا پیٹ بھرنے والے جھوٹے عاملین ،اور فراڈی باباؤں پر بھی قدغن لگانا از حد … Read more

رازداری

افراتفری اور شور شرابے سے بھری اس مصروف دنیا میں ہر انسان امن و سکون کی جستجو میں ہے۔ لیکن کچھ ایسی وجوہات ہوتی ہیں جن کی بنا پر انسان سکونِ قلب سے محروم ہوجاتا ہے اور بے چین و پریشان رہنے لگتا ہے۔ ان وجوہات میں سے ایک وجہ رازداری بھی ہے۔سکونِ قلب و … Read more

ڈیجیٹل گرفتاری: ایک جدید دھوکہ دہی (قسط دوم)

جدید دور میں، ٹیکنالوجی کی ترقی نے جہاں انسانی زندگی کو سہولت دی ہے، وہیں اس کے منفی پہلوؤں نے جرائم کے نئے راستے بھی کھول دیے ہیں۔ ایسے ہی ایک خطرناک رجحان کا نام "ڈیجیٹل اریسٹ” ہے، جو ایک مفروضہ یا دھوکہ دہی کا حربہ ہے، اور اس کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں۔ … Read more