نظم: اپنا بھارت ہے یہ

سنگ میلوں نے دامن چھُڑا ہی لیااپنی ہستی کو خود سے ہٹا ہی لیامنزلوں کے مرے سب نشاں کھو گئےسمت و ساحل کا اب تو بتا بھی نہیںمیری منزل کا اب تو نشاں بھی نہیںدل میں منزل کی حسرت ہے زندہ ابھیآرزو منزلوں کی جواں ہے ابھیجو تمنا ہے برسوں سے باقی رہیسنگ میلوں نے … Read more

دعائیہ ترانۂ وطن

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی مسقط عمان یہ ترانہ آج کی ضرورت کے اعتبار سے لکھا گیا ہے،ملکی وقومی مسائل کو لیکر دعا کی گئ ہے، جو یقینا ہر مُحبّ وطن کے دل کی آواز ہے، اسلوب سادہ اور الفاظ سہل ہیں تاکہ بچے بھی آسانی کے ساتھ یاد کرسکیں ،اللہ … Read more

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

نو بہار گلستاں آزادی ہندوستاںعہد گل امن و اماں آزادی ہندوستاں سارے ہندوستانیوں کو قلب کی گہرائی سےہو مبارک جاوداں آزدیِ ہندوستاں کافی و مفتی عنایت، احمد اللہ، فضل حقخون کی ہے داستاں آزادی ہندوستاں جان دی لاکھوں نے اپنی تب کہیں جا کر ہوئیحاصل تیغ و سناں آزادی ہندوستاں گر نہ لڑتے ملک کے … Read more

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

وہ جاتے ہوئے آسرا دے گياملیں گے کبھی پھر دعا دے گياوہ پل بھر کا مہمان اور عمر بھرمجھے جاگنے کی سزا دے گیارُلایا مجھے ایک عرصے تلکوہ ملنے کا مجھ کو پتا دے گیاوہ ماضی کے لمحوں پر چھڑکا نمکمجھے درد دل کی دوا دے گیاوہ جس کو محبت سے دیکھا کِیےیہ مرزا کو … Read more

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

میرے خوشتر پیا میرے خوشتر پیاآج دولھا بنے میرے خوشتر پیا عاشق سید الانبیاء آپ ہوغوث و خواجہ رضا کی ضیا آپ ہووارث علم شیرِ رضا آپ ہوآپ رب کے ولی صوفئ باصفا پاتے ہیں آپ کے درسے نعمت سبھیآپ خود بھی سخی اور ابن سخیخالی لوٹا نہ کوئی بھی در سے کبھیجس نے جتنا … Read more

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ … Read more

سید شاکر حسین سیفؔی کی دھنک رنگ نعتیہ شاعری

شاعری ادب کی وہ مقبول ترین صنف ہے جو جذبات و احساسات کی دنیا میں ارتعاش و اہتزاز پیدا کرنے کی صلاحیت و استعداد رکھتی ہے ۔ Poetry is a condensed form of writing . As an art , it can effectively invoke a range of emotions in the reader . یعنی شاعری تحریر کی … Read more

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس … Read more

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

رہبرِ فکر و نظر ، حافظِ ملت کا سفرظلمتِ شب کا قمر، حافظ ملت کا سفر آسماں بن گئی وہ خاک، جہاں پاؤں رکھااوجِ کردارِ بشر ، حافظِ ملت کا سفر فتنۂ وقت کی آندھی سے لڑا اُن کا چراغنقشۂ فتح و ظفر ، حافظ ملت کا سفر توشۂ صبر و قناعت پہ رہا ان … Read more

منقبت شان حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ

پىرِ طرىقت ،رہبر راہ ِشریعت ،قائدِ قوم و ملَّت، مُقتدائے اہلسُنَّت ،استاذُ العلماء جلالۃُ العلم،حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز مُحدِّث مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونےہے احساں سنیوں … Read more