نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

رہے ربط اپنا احد ! بانوے سےمری عمر ہو مستند بانوے سے خدایا ! دے توفیقِ مدحِ پیمبربڑھا دے مرا شعری قد بانوے سے رہے چاندی عشقِ احمد کی دل میںنکھر جائے ہستی کا خد بانوے سے زباں پر رہے ورد ” صلِّ علیٰ ” کاہو جس دم منور لحد بانوے سے ثنا خوانیِ شاہِ … Read more

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

عیاں محبوب داور ہوگیا ہے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ نور الہدی تشریف لائے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ولادت جب ہوئی بدرالدجی کی”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ خوشا نور خدا کی آمد آمد”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ شمس الضحی گیتی پہ آۓ”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ہوئی آمد ہے … Read more

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

کب اخوت کے گلشن کھلیں گےسنی آپس میں کب تک لڑیں گے آؤ کاندھے سے کاندھا ملا کردین کے دشمنوں سے لڑیں گے اب نہ جاگے تو انجام طے ہےہاتھ سے دشمنوں کے مریں گے صبر کی انتہا ہو گئی ہےظلم ہرگز نہ اب ہم سہیں گے کام جن کا ہے دنگے کراناخاک وہ امن … Read more

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں اپنی عصمت … Read more

کس نے تجھے کہا ؟ کہ لہو بولتا نہیں !

متنازع حالات کے وقت جامع مسجد سنبھل کے اسی علاقے میں میری موجودگی نے تن بدن کے ساتھ ذہن و فکر کو جھنجھوڑ دیا تھا ان خیالات کے بعض اجزاء کو ہی نظم کیا جا سکا—– سب لٹ گیا ہے جس کا یہاں کچھ بچا نہیںاب کیا کرے وہ جس کا کوئی راستہ نہیں اے … Read more

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

دنیا میں جی سکوں گا کیا میں خوشی کے ساتھدشمن جو لگ گئے ہیں میری زندگی کے ساتھ ایسا نہ تھا کبھی جو میرا حال آج ہےمیں جی رہا تھا یار بڑی سادگی کے ساتھ دل میں ہزار حسرتیں ہیں سوچتا ہوں میںکیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ وعدہ تھا جس کا ساتھ … Read more

ثناۓ حبیبِ کردگار

انوکھی زیست بنانا بہت ضروری ہےنبی کے عشق میں جینا بہت ضروری ہے نفیس رشتہ بنانا بہت ضروری ہےخبیث رشتوں سے بچنا بہت ضروری ہے سجا کے محفل مولود سرور عالمقصیدہ خوانی کرانا بہت ضروری ہے تسلی دست مبارک سے لینے کی خاطردر حبیب پہ جانا بہت ضروری ہے بقائے عشقِ محمد ﷺ کے واسطے … Read more

نعت پاک: مرے سرکار آئے

جام وحدت کا پلانے مرے سرکار آئےایک رب ہے یہ بتانے مرے سرکار آئے رحمتیں سب پہ لٹانے مرے سرکار آئےسب کو خوش حال بنانے مرے سرکار آئے آمدِ پاک کی برکات سے اس دنیا کونور و نکہت میں بسانے مرے سرکار آئے دکھ کا مالک ہے خدا سکھ کا بھی مالک ہے خدایہ سبق … Read more

” فتاویٰ عثمانیہ جلدِ سوم سے متعلق منظوم خراجِ عقیدت

عطائے رحمتِ داور ” فتاویٰ عثمانی "نگاہِ لطفِ پیمبر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ دین و شریعت کی بھینی خوشبو سےہے کتنا دیکھو معطّر ” فتاویٰ عثمانی " ضیاؔ کے دستِ ہنر سے وجود میں آیاچمکتا قیمتی گوہر ” فتاویٰ عثمانی " علومِ فقہ و اصول و حدیث و علمِ کلامہر ایک علم کا زیور … Read more

مِرے آقا کے صدقے ہے چمن کی جاں ‌میں بیداری

دلِ مشتاق کی خواہش ہوئی ، ہو خامہ فرسائیحریمِ فکر نے بھی ساتھ میرے کی طرفداری سو میں نے فکر کو سرکار اقدس کی طرف موڑاانہیں کی بات سے ہوگی فروتر پہ ضیاباری تبسم ریزیِ جانِ جہاں سے ہے بہارِ گُلمیرے آقا کے صدقے ہے چمن کی جاں میں بیداری شفیعِ روزِ محشر جب وہاں … Read more