نعت رسول

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

عیاں محبوب داور ہوگیا ہے
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

شہ نور الہدی تشریف لائے
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

ولادت جب ہوئی بدرالدجی کی
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

خوشا نور خدا کی آمد آمد
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

شہ شمس الضحی گیتی پہ آۓ
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

ہوئی آمد ہے جب نوری بشر کی
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

معظؔم آگئے نور مجسم
”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“

معظؔم ارزاں شاہی دوست پوری
قصبہ دوست پور ضلع سلطان پور (یوپی)
📲7309733198

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے