ہیٹ ویو (سخت گرمی کی لہر) سے بچیں!

محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کا آغاز ہو چکاہے، جو ایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔اس دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، اور ہیٹ ویو کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر:1. ہائیڈریٹڈ رہیں: 2. … Read more

ایڈز: ایک عالمی صحت کا مسئلہ

ایڈز (AIDS) یعنی "ایکوائرڈ امیونو ڈیفیشینسی سنڈروم” ایک خطرناک بیماری ہے جو انسانی مدافعتی نظام کو شدید نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ بیماری ایچ آئی وی (HIV) وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے، جو جسم کی قوت مدافعت کو ختم کر دیتا ہے، اور مریض کو دیگر بیماریوں کے خلاف بے حد کمزور بنا دیتا ہےایڈز … Read more

دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن

دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن (World AIDS Day) ہر سال یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ ایچ آئی وی/ایڈز کے بارے میں آگاہی پھیلائی جا سکے، ایچ آئی وی/ایڈز کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے اور ایڈز کی وجہ سے ہونے والی اموات کو یاد کیا جا … Read more

ماحولیاتی مسائل کے حل: اسلامی نقطہ نظر سے

زمین، پانی، ہوا، درخت، اور پہاڑ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتیں ہیں، جنہیں انسان کے فائدے کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکن آج انسان کی غفلت اور غلط رویے کی وجہ سے یہ ماحول خراب ہو رہا ہے۔ فضائی آلودگی، پانی کی کمی، جنگلات کی کٹائی، اور گلوبل وارمنگ جیسے مسائل نہ صرف قدرتی توازن … Read more

منشیات کا استعمال اور نوجوان نسل: ایک المیہ

نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا وہ ستون ہے جو اس کی ترقی اور استحکام کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر یہ ستون خود تباہی کی طرف مائل ہو جائے تو معاشرہ اپنی بنیاد کھو دیتا ہے۔ آج کا سب سے بڑا المیہ منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال ہے، جو نوجوانوں کو اپنی لپیٹ … Read more

صفائی کی اہمیت _

صفائی ہماری صحت مند زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے اور صفائی کے بغیر ہماری زندگی شاید ممکن ہی نہیں۔یوں تو سبھی مذہبوں اور دھرموں میں صفائی، ستھرائی پر زور دیا گیا ہے لیکن اسلام میں صفائی، ستھرائی اور پاکیزگی کی جس طرح جامع اور کامل و مکمل تعلیم دی گئی ہے وہ صرف اسلام … Read more

قدرتی اجزاء: صحت کی بازیابی کا راستہ

انسانی وجود کی فلاح و بقاء کے لیے صحت کی حصولیابی از حد لازم و ملزوم ہے۔ شریعتِ اسلامیہ نے ہمیں مختلف قدرتی اجزاء سے استفادہ کرنے کی راہنمائی فراہم کی ہے، جو جسمانی صحت کے استحکام اور روحانی و نفسیاتی سکون کے حصول میں ارفع و اعلیٰ ہیں۔ ان میں شہد، تلبینہ، کجھور، اور … Read more

بے سکونی: اسباب اور علاج

بے سکونی ایک داخلی کیفیت ہے جس میں انسان ذہنی، روحانی، اور جذباتی طور پر عدم اطمینان، پریشانی، یا بےچینی محسوس کرتا ہے۔ اس کے کئی علامتیں ہیں:-1.خوف و مایوسی، 2.نیند کا خراب ہونا، 3.روزمرہ زندگی میں دلچسپی کا فقدان وغیرہ اس کے اسباب یہ ہیں:-1.اللہ تعالیٰ سے دوری: اللہ تعالیٰ کا ذکر اور عبادت … Read more

صحت وتندرستی کی بنیادی ضرورت

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج پورن پور،پیلی بھیت، مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@aaqibhamariaawaz مذہبِ اسلام نے جسم کی صفائی اور لباس کی پاکیزگی پر جس درجہ زور دیا ہے وہ صحت اور تندرستی کو برقرار رکھنے کے تصور پر مبنی ہے-ان باتوں سے صحت کو برقرار رکھنے کے مدد ملتی ہے-اس کی تصدیق جدید سائنس بھی … Read more

علم طب کی مختصر تاریخ

ازقلم: عبد اللطیف رضوی، استاذ مدرسہ اسلامیہ سنت العلوم قصبہ شہاب پور،بارہ بنکی علم طب ایسا علم ہے جس سے انسان کے اعضائے ظاہری واعضائے باطنی کی صحت و حفاظت کے اصول اور ان کی باہمی ترکیب اور اس کے اثرات معلوم ہوتے ہیں۔اس کا موضوع بدن انسانی ہے۔ غرض و غایت حفظ صحت کے … Read more