انتقال و تعزیت

آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا

فخرِ صحافت حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی علیہ الرحمہ داغِ مفارقت دے گئے محسن رضا ضیائی، پونے صبح فجر سے قبل نازشِ فکر و قلم، فخرِ صحافت حضرت علامہ مبارک حسین مصباحی صاحب کے انتقال کی اندوہناک خبر موصول ہوئی، جس نے دل و دماغ کو مکمل طور پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا، ابتدا میں […]

انتقال و تعزیت

آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ زندگی کی کتاب میں بعض صفحات ایسے ہوتے ہیں جنہیں پڑھتے وقت آنکھیں اشک بار اور دل سوگوار ہوجاتا ہے۔ آج ایسا ہی ایک المناک لمحہ پیش آیا کہ جب واٹس ایپ پر نظر پڑی تو ایک جانکاہ خبر نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ معلوم ہوا کہ میرے […]

انتقال و تعزیت

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

کلمات تعزیت من جانب: جامعہ مٹہنا، سدھارتھ نگر فضاے قرطاس و قلم پر ایک عجیب سی اداسی اتر آئی ہے، جیسے کسی روشن چراغ کو اچانک ہوا نے خاموش کر دیا ہو اور روشنی کی عادت ڈال چکی آنکھیں اب اندھیرے سے آشنا ہونے پر مجبور ہوں۔ ادیب شہیر حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب […]

انتقال و تعزیت

ماہ نامہ اشرفیہ کا مبارک تھا قلم

حروف تعزیت کبھی کبھی آسمان بھی یوں ٹوٹ کر گرتا ہے کہ زمین پر بسنے والے لفظوں کے مسافر سناٹے میں گم ہو جاتے ہیں اور دل کے دریچوں پر ایسی اداسی اترتی ہے جو برسوں تک اترنے کا نام نہیں لیتی۔ آج ادیب شہیر مولانا مبارک حسین مصباحی نوراللہ مرقدہ کے وصال پر ملال […]

انتقال و تعزیت

علم وادب کا کوہ ہمالہ ملک عدم کو رواں ہوا

رخصت اے بزمِ جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں میں دنیاٸے علم وادب کےعظیم تاجور اپنی صحافت وقلم کے ذریعے قریب نصف صدی سے حکم رانی کرنے والے ،جامعہ اشرفیہ کے مٶقر استاذ،خطیب ایشیاء علامہ مبارک حسین مصباحی کی فانی دنیا سے رحلت کی خبر دل کو جھکجھور کردینے والی ہےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَأپ ایک […]

انتقال و تعزیت

وہ شمع بجھی جس کی لو قیامت تھی

ماہر لسان و قلم، فخر صحافت، ادیب عصر حضرت علامہ مولانا مبارک حسین مصباحی علیہ الرحمۃ (مدیر: ماہنامہ اشرفیہ، مبارکپور) نے اپنی علمی، فکری اور قلمی کاوشوں کے ذریعے ایک عہد کو سیراب فرمایا۔آج وہی افق علم کا تابندہ ستارہ غروب ہوگیا، کاروان فکر و دانش کا وہ معتبر راہبر رخصت ہوگیا، اور بزمِ ادب […]

انتقال و تعزیت

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے

آہ علامہ مبارک حسین مصباحی! ایسا کم دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک ہی شخص بیک وقت تحریر و تقریر دونوں میں با کمال ہو۔ عموماً دیکھا جاتا ہے کہ جسے اچھا لکھنا آتا ہے، بولنے میں اس پایے کا نہیں ہوتا۔ اور جو اچھا بولنے پر قادر ہو، اسے اس معیار کا لکھنا نہیں […]

انتقال و تعزیت

انتقال پر ملال

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر پڑھی گئی کہ ازہرِ ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ کے استاذ، ماہنامہ اشرفیہ کے کامیاب و مقبول مدیر، ممتاز صحافی، درجنوں کتابوں کے مصنف و مرتب، اپنے عہد کے نکتہ رس خطیب، ادیب اور اہلِ علم و قلم کی معروف […]

انتقال و تعزیت

واحسراتا۔۔۔۔۔ علامہ مبارک حسین مصباحی

افسوس صد افسوس کہ —– حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ و الرضوان کے چمن کا مہکتا ہوا وہ پھول رات کی تاریکی میں آخر مرجھا گیا جو اپنی بھینی بھینی خوشبو سے ایک عالم کو اب تک مہکاتا رہا،انا للہ وانا الیہ راجعونوہ خوشبو کوئی اور نہ تھی بلکہ وہ خوشبو باغ فردوس الجامعۃ الاشرفیہ […]

انتقال و تعزیت

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کا ایک روشن باب۔۔۔۔۔۔

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کے ایک روشن باب کے اختتام کی خبر سن کر دل غم سے نڈھال اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ یہ انتہائی رنج و الم کے ساتھ اطلاع ملی کہ فخرِ صحافت، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، دامادِ حضور عزیز ملت، استاذِ باکمال، صاحبِ قلم و قرطاس، حضرت علامہ […]