نبی ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام کی محبت و فدائیت

محبتِ رسول ﷺ ہی اصل ایمان ہے اور جانِ ایمان ہے۔ اس کے بغیر ایمان، ایسا بے جان جسم ہے جس میں زندگی کی رمق باقی نہیں رہتی۔ سرکارِ دو عالم ﷺ کے صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے والہانہ عشق و محبت کے جذبات میں ڈوب کر، جس شان و شوق سے اپنے محبوب آقا … Read more

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

(یومِ شہادت ١٨ ذی الحجہ کی مناسبت سے توشۂ محبت نذرِ بارگاہِ اقدس کیجئے) ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی اللہ کریم نے اپنے عظیم پیغمبر محبوبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو حرم کی وادیوں میں جلوہ گر فرمایا۔ نبی آخرالزماں کے وجودِ پاک سے کعبے کو زینت بخشی۔ حکمتِ الٰہیہ تھی کہ رسول کریم صلی … Read more

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اسلامی تاریخ کے افق پر جب صحابہ کرام کے درخشاں اسما ستاروں کی طرح جگمگاتے ہیں، تو ان میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا نام ایک خاص نورانیت کے ساتھ چمکتا ہے۔ آپ وہ خوش نصیب صحابی ہیں جنہیں ذوالنورین یعنی "دو نوروں والا” کا لقب ملا، کیونکہ نبی کریم ﷺ نے … Read more

دنیا کا سب سےبڑا جرنیل؛ حضرت خالد بن ولید

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندےجنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا اور دریاسمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومننہ مال غنیمت نہ کشور کشائی تاریخ ایک سے ایک سورماؤں اور بہادر جنگجوؤں سے بھری پڑی ہے- مگر اسی خاک دانی پر … Read more

صحابہ کے مراتب کا احترام: ایک اسلامی درس

بالجملہ ہم اہلِ حق کے نزدیک حضرت امام بخاری کو حضور پر نور امام اعظم سے وہی نسبت ہے جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور پر نور امیر المومنین مولی المسلمین سیدنا و مولانا علی المرتضی کرم لله تعالی وجہہ الاسنی ہے۔ فرق مراتب بے شمار اور حق بدست حیدر کرارمگر … Read more

اکابرین امت اورصحابئ رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

از قلم : شہاب الدین حنفی جن آنکھوں نے رخ والضحی کو دیکھا اور ان کا خاتمہ بھی ایمان پر ہوا بلاشبہ وہ کائنات میں بعد انبیاء غوث واقطاب ابدال علماء فقہاء محدثین ۔مفکرین مفسرین ۔ معلمین مدرسین مومنین تمام امت کے تمام درجات میں سب سے افضل واعلی ہیں انہیں محتشم باالشان شخصیت کو … Read more

__خدا تو دیکھ رہا ہے !!

ازقلم : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان!کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی مہک دور تک محسوس ہوتی ہے۔جس کے لہجے میں مومنانہ … Read more

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا … Read more

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

یوم وصال 21 رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر ،داماد رسول، شوہر فاطمہ ،شیر خدا ، والد حسنین ،حضرت ابن ابی طالب،حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی کردو نہ ہم فقیروں پہ ایسی عطا علیمشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی اندازہ کیا کرےگا کوئی ان … Read more

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

صدیق کا ہے نعرہ مشکل کشا ہمارافاروق نے پکارا مشکل کشا ہمارا جس نے یزیدیوں سے اسلام کو بچایااس کا علی ھے بابا مشکل کشا ہمارا شامل ہیں پنجتن میں خلفائے راشدیں میںایسی ھے شان والا مشکل کشا ہمارا کفار کی کلیجے پھٹتی ہیں جب کہیں بھیکوئ لگائے نعرہ مشکل کشا ہمارا فرمان مصطفی ہے … Read more