لال قلعہ کی دیواریں

Wallail Khan @HamariAawaz

دہلی کی شام ہمیشہ اپنی رنگینیوں اور رونقوں کے لیے مشہور رہی ہے، مگر لال قلعہ کی دیواروں کے پیچھے چھپی کہانیاں آج بھی وہ راز ہیں جو صدیوں سے وقت کے پہلو میں چپ چاپ دبے بیٹھے ہیں۔ ان دیواروں میں تاریخ کی گونجتی صدائیں، محبت کی خاموش پکار اور جنگوں کے آثار چھپے … Read more

عشق کا انتقام

ایک چھوٹے سے گاؤں میں، جہاں سب لوگ ایک دوسرے کے قریب رہتے تھے، ایک نوجوان لڑکا، علی، اور ایک لڑکی، سارہ، کی محبت کی داستان شروع ہوئی۔ دونوں بچپن کے دوست تھے، لیکن جیسے جیسے وہ بڑے ہوئے، ان کی دوستی نے محبت کی شکل اختیار کر لی۔ علی سارہ سے بے حد محبت … Read more

داستانِ حسرت (مکمل)

راقم الحروف:- #محمداختررضاامجدیمتعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئومیری کہانی میں وہ روانی و دوانی اور جذبات کی ایسی لاابالی و چنچلتا ہے "کہتے ہی کہتے ناگاہ اسلم رُک گیا”۔ محسوس یوں ہوا کہ کوئی اس کے راستے کی رکاوٹ بن کر شدت سے انتظار کر رہا اور اسکی گویا زبان کی لگام کس اپنا اسیر … Read more

محبت کا ایک فسانہ

رات کا پہلا پہر تھا چاند اپنی روشنی بکھیر رہا تھا اور ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ لاہور کی پرانی گلیوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سماں تھا، اور ایسے میں حنان چھت پر کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دور آسمان کی وسعتوں میں گم تھیں، لیکن اس کا دل کہیں اور تھا … Read more

خوابوں کی رانی مجھے چھوڑ گئی

     رات آدھی سے زیادہ   بیت چکی تھی آسمانوں میں کالی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔  بجلیوں کی آواز سے ماحول میں  سنسنی پھیلی ہوئی تھیں۔ دھیمی  دھیمی  برسات کا پیغام لئے چہار جانب سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بادلوں کو چھیڑ رہی تھی۔ تاروں نے رات کی گہری سیاہ زلفوں پر پھیلے چھپا چھپی کھیل … Read more

بازرگانانِ مرگ

افسانہ نگار: فاضل شفیع بٹانت ناگ،انڈیاموبائیل نمبر:9971444589 جھیل کے نیلے گہرے پانیوں میں پروین اپنا عکس دیکھ رہی تھی اور اس کا شوہر کلیم اسی جھیل کے پانیوں میں ڈوبتے سورج کے عکس سے محظوظ ہو رہا تھا۔ دونوں میاں بیوی سرکاری اسپتال میں تعینات گائناکالوجسٹ ڈاکٹر انجم سے طبی مشورہ کرنے کے بعد سیدھے … Read more

افسانہ: ٹریلر

میں اندھیرے میں بیڈ سوئچ ٹٹولنے لگا۔ میرے دونوں ہاتھوں کو شاید باندھ دیا گیا تھا۔ ہر سمت تاریکی پھیلی ہوئی تھی۔ ایسی سیاہ تاریکی میں نے پہلی بار دیکھی تھی۔ میں بری طرح خوف کھانے لگا۔ میرا سارا جسم حرکت کرنے سے قاصر تھا۔ میں اسی تاریکی میں اپنا سمارٹ فون ڈھونڈنے لگا۔ رات … Read more

دوسروں کی قدر کرنا سیکھئے ۔۔۔!!!!

آج جوتوں پر پالش ٹھیک سے نہیں ہوئی تھی، یہ دیکھ کر شوہر کا موڈ خراب ہوگیا، بیوی سے کہنے لگا: اِتنا سا کام بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکتیں، آخر تم سارا دن کرتی کیا ہو! پھر آفس روانہ ہوگیا۔ شام پانچ بجے جب وہ تھکا ہارا گھر پہنچا تو دیکھا کہ اُس کے بچے … Read more

فیشن زدہ حجاب ۔۔۔۔؟؟؟؟

جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ابھی پچھلے دنوں کی بات ھے ایک کلینک میں جانا ہوا، کافی … Read more

افسانہ: زندگی مسلسل جدو جہد

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی زندگی کی ناؤ بہت عرصے سے مسلسل دریا کی موجوں سے لڑتی جھگڑتی آخرکار کنارے پر آ گئی۔ جب بھی کوئی نئی موج کشتی کو دوسری سمت لےجاتی تھی۔ ہر بار سہم جاتی تھی کہ اب ڈوبنے سے نہیں بچ سکتی۔ پر کہتے ہیں نہ کہ جب تک آپ خود … Read more