منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

حسین جلوہ دکھایا مجاہد ملتدِوانہ تم نے بنایا مجاہد ملت ہوا کے دوش پہ روشن چراغِ عشق کروسبق یہ تم نے پڑھایا مجاہد ملت نبی کے نقشِ قدم پر ہمیشہ دل اپناادب سے تم نے جھکایا مجاہد ملت میرے رضا کے مشن کو بڑے سلیقے سےہے تم نے آگے بڑھایا مجاہد ملت قسم خدا کی … Read more

منقبت در شانِ مخدومۂِ اہلِ سنت اہلیۂِ محترمہ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ(براؤں شریف)

تو اک کنیزِ فاطمہ مخدومۂِ اہلِ سنننازاں ہے خود تجھ پر حیا مخدومۂِ اہلِ سنن تجھ کو شعیب الاولیا کی زوجیت کا ہے شرفکیا خوب ہے یہ مرتبہ مخدومۂِ اہلِ سنن یار علی کی ہر گھڑی شانہ بشانہ تھیں کھڑیان کی تھیں سچی آئینہ مخدومۂِ اہلِ سنن علوی میاں کی شکل میں عالم کو تو … Read more

نعتِ رسولِ پاک ﷺ

معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی” ثنا خوانی ” جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں تصوّر کے … Read more

یہ بھی ان کی غلامی کا احسان ہے

فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن سرخرو وہ جہاں میں ثنا خوان ہےذکر سرکار کرتا جو ہر آن ہے کیسے کہتا ہے ان کو تو اپنی طرحسارے نبیوں کا جب کہ وہ سلطان ہے تیرے دربارِ نوری میں اے شاہِ دیںاپنا بستر لگاؤں یہ ارمان ہے مصطفی نے کیا چاند کے ٹکڑے جبسوچ کر آج بھی عقل … Read more

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

میرے غم سے نباہ کون کرےاور خود کو تباہ کون کرے مر چکا ہے خیال لوگوں کامیری حالت پہ آہ کون کرے سب کو خوش دیکھنے کی عادت ہےمیری جانب نگاہ کون کرے روز آتا ہے خود کشی کا خیالروز ایسا گناہ کون کرے ہیں مرے پاس صرف رنج و غممجھ کو پانے کی چاہ … Read more

نعتِ رسول: اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں

ازقلم: طفیل احمد مصباحی اخلاص کا خامہ ہو عطا دستِ ہنر میںہو عمر بسر وصفِ شہِ جن و بشر میں توصیف و ثنائے شہِ ابرار کے باعثشامل ہے تب و تاب مری فکر و نظر میں پُر نور بنا دے مرے ہر خواب کا منظر” اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں " … Read more

غزل: کوئی اتنا بھی منت اداس رہے

اپنی حالت سے بد حواس رہےکوئی اتنا بھی مت اداس رہے خوش ہوں لیکن مری تمنا ہےدرد بھی دل کے آس پاس رہے فاصلوں کا تو میں نہیں قائلوہ مرا ہے تو میرے پاس رہے اسکا تیور بدل بھی سکتا ہےہاں مگر لب پہ التماس رہے میں نے تیرا ہی انتخاب کیایوں تو پیچھے مرے … Read more

نعت شریف: مجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ

غریبوں اور فقیروں کو نبھاؤ یا رسول اللہزمانے کی مصیبت سے بچاؤ یا رسول اللہ زمانے کی مصیبت میں پھنسا ہوں اک نظر ہو اباداسی شام غربت پر ہے آؤ یا رسول اللہ تمہارے عشق میں دل کی کلی کھلتی ہی رہتی ہےمجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ نہیں بچتی زمانے بھر … Read more

اے بانیِ اسلام

سلطانِ عرب فخرِ عجم صاحبِ اکراماے بانیِ اسلام اے بانیِ اسلام جس کو ترے مولیٰ نے کِیا قبلۂ اوّلنبیوں کی امامت ہے تری جس پہ مدللجو اہلِ یقیں کے لیے ہے آج بھی افضلدیتے ہیں صدائیں اسی اقصیٰ کے در و باماے بانیِ اسلام اے بانیِ اسلام امت کی سِسَکتی ہوئی آہوں کی صدا ہےاُجڑے … Read more

نذرانۂ عقیدت ببارگاہ مرشدِ بر حق٬ پیرِ طریقت٬ حضور امینِ شریعت٬ قطب چھتیس گڑھ حضرت علامہ مفتی الحاج الشاہ محمد سبطین رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمہ

با ادب نذرِ عقیدت کیجیےمدحتِ سبطینِؔ ملت کیجیے روئے انور پر تقدس کا جمالمُصحفِ رخ کی تلاوت کیجیے پیر و مرشد سیدی سبطینؔ کےحکم کی کامل اطاعت کیجیے پیر کی کرکے نصیحت پر عملآئیے تجدیدِ بیعت کیجیے سیدی سبطینؔ کا اعلان ہے” دشمنِ احمد پہ شدّت کیجیے " قوم کو تم نے دیا پیغام یہدین … Read more