انتقال و تعزیت

انتقال پر ملال

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر پڑھی گئی کہ ازہرِ ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ کے استاذ، ماہنامہ اشرفیہ کے کامیاب و مقبول مدیر، ممتاز صحافی، درجنوں کتابوں کے مصنف و مرتب، اپنے عہد کے نکتہ رس خطیب، ادیب اور اہلِ علم و قلم کی معروف […]

انتقال و تعزیت

واحسراتا۔۔۔۔۔ علامہ مبارک حسین مصباحی

افسوس صد افسوس کہ —– حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ و الرضوان کے چمن کا مہکتا ہوا وہ پھول رات کی تاریکی میں آخر مرجھا گیا جو اپنی بھینی بھینی خوشبو سے ایک عالم کو اب تک مہکاتا رہا،انا للہ وانا الیہ راجعونوہ خوشبو کوئی اور نہ تھی بلکہ وہ خوشبو باغ فردوس الجامعۃ الاشرفیہ […]

انتقال و تعزیت

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کا ایک روشن باب۔۔۔۔۔۔

علم و فضل، صحافت و دعوت، اخلاص و للّٰہیت کے ایک روشن باب کے اختتام کی خبر سن کر دل غم سے نڈھال اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ یہ انتہائی رنج و الم کے ساتھ اطلاع ملی کہ فخرِ صحافت، خلیفۂ حضور تاج الشریعہ، دامادِ حضور عزیز ملت، استاذِ باکمال، صاحبِ قلم و قرطاس، حضرت علامہ […]

انتقال و تعزیت

چلے تو گئے مگر اپنی یادیں چھوڑ گئے

حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب کی رحلت اہلسنت کا ایک عظیم خسارہ ہے۔مولانا سید معین میاں حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی ماہر علم و فن تھے۔الحاج محمد سعید نوری عزیزان گرامیبعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی جدائی صرف ایک فرد کی جدائی نہیں ہوتی بلکہ ایک عہد، ایک خوشبو اور ایک احساس کی […]

انتقال و تعزیت

علم و قلم کا ایک روشن چراغ گل ہو گیا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجامعہ اشرفیہ مبارک پور، ضلع اعظم گڑھ کے ممتاز استاذ، ماہنامہ اشرفیہ کے مدیر، تنظیم ابنائے اشرفیہ کے روحِ رواں، حضرت علامہ مولانا محمد مبارک حسین مصباحی صاحب کا رات گیارہ بج کر پینتالیس منٹ پر انتقال فرما جانا علمی، ادبی اور تنظیمی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ آپ […]

انتقال و تعزیت

حضرت علامہ مولانا مبارک حسین مصباحی مدیر اعلی ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور کے انتقال نے سنی صحافت کو افسردہ کردیا

مؤرخہ ۱۸ ذی الحجہ ۱۴۴۷ھ مطابق 5/ جون 2026ء کو بوقت فجر خبر موصول ہوئی کہ اہلِ سنت کی ایک عظیم علمی و ادبی شخصیت اور میدان صحافت کے بے باک قلم کار حضرت علامہ مولانا مبارک حسین مصباحی استاذ جامعہ اشرفیہ و مدیر اعلی ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔یہ […]

انتقال و تعزیت

وہ چل دیئے جنھیں عادت تھی مسکرانے کی

حضرت علامہ مبارک حسین صاحب مصباحی ایڈیٹر ماہنامہ اشرفیہ کے سانحۂ ارتحال کی خبر دیر رات 12 بج کر 5 منٹ پر اس وقت ملی جب ناچیز اپنی زیر تصنیف کتاب “آؤ نماز پڑھیں” کی کمپوزنگ کرنے کے بعد سونے کی تیار کررہا تھا، دل بےحد رنجیدہ ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اگرچہ میری […]

نبی کریمﷺ

”جوامع الکلم” حضور علیہ السلام کا ایک عظیم الشان معجزہ

ازقلم: طفیل احمد مصباحی حضور نبی کریم ﷺ کا وجودِ مسعود سراپا معجزہ ہے ۔ قرآنی اعجاز اور جوامع الکلم کا معجزہ اس پر مستزاد ہے ۔ آپ ﷺ نہایت فصیح و بلیغ گفتگو فرمایا کرتے تھے ۔ آپ کا اعجازِ تکلم مسلّم ہے ۔ بڑے بڑے فصحا اور بُلغا آپ کے معجزانہ کلام کو […]

سیاست و حالات حاضرہ

ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

ظہران ممدانی نیویارک میئر کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کر چکے ہیں۔یہ الیکشن انہوں نے تب جیتا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طاقت ور بزنس مین ایلون مسک ان کی کھلی ہوئی مخالفت کر رہے تھے۔ظہران پر مسلم نام اور فلسطینی حمایت کی بنیاد پر مذہبی حملے کیے گیے لیکن ان تمام […]

مذہبی مضامین

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دینِ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسان کے ظاہر و باطن، عقیدہ و عمل، زبان و دل، نیت و سلوک… سب کو اپنے احکام میں سمیٹتا ہے۔ دین کا اصل مطالبہ یہ ہے کہ انسان اپنے پورے وجود کو دین کے تابع کر دے؛ ظاہر بھی دین کا ہو، باطن بھی؛ عبادت بھی […]