مالدیپ میں یہاں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے دیہیولی یہاں سمندر ہی سمندر ہے۔ میں نے یہاں ایک عجیب چڑیا دیکھا میں جب پانی کء جہاز سے اترا تو ویڈیو میں دکھائی دے رہا یہ پرندہ میرے پاس خود دوڑ کر آیا، میں نے یہاں کے لوگوں سے اس کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ اس کی عمر 24 سال ہو رہی ہے۔ میں یہ بات سن کر حیران رہ گیا کہ اس سمندر کے کنارے یہ چھوٹی چڑیا 24 سال سے ہے؟؟؟ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا مگر یہاں کے خاص لوگ سے رابطہ کیا تو انھوں نے بتایا کہ ہاں یہ بات سچ ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں اس 24 سالہ پرندہ کو
ظفر پرواز گڑھواوی (گڑھوا، جھارکھنڈ)
حال مقیم: مالدیپ