متفرقات

برکاتیہ مسجد، ممبرا میں مدینہ منورہ میں سنیما کھولے جانے کے رد عمل میں مشاورتی میٹنگ کل

طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہد
ہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے

السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ

محترم حضرات! یہ لکھتے ہوئے قلم کانپ رہا ہے زبان لرزتی ہی اور دل منھ کو آرہا ہے کہ
آج جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جھیل رہی ہے تعلیمی اداروں میں تالے لگے ہیں حج جیسے عظیم فریضے پر پابندی ہے ۔ ایسے موقعے پر ابن عبدالوہاب نجدی کی ناجائز اولاد اور صحرائے عرب کے بدو جزیرةالعرب کی صیہونی حکومت حرمین شریفین کی تقدس کو پامال کررہی ہیں ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رات دن ناچ گانے ۔ شراب نوشی ۔ فلم بینی اور فحاشیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔ اور
یہ سن کر کس مسلمان کا دل نہیں کانپے گا ۔ اور نورایمان جوش نہیں مارے گا کہ صیہونیوں نے مدینہ منورہ میں دس سنیما گھروں کو کھول دیا ہے اور ابھی پچھلے دنوں سعودی ڈے کے موقع پر 6 فلمیں ریلیز کی گئیں ہیں ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں چارسالوں میں 44 سنیما گھر کھولے جا چکے ہیں ۔
لہذا ۔ اسی مناسبت سے 26 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء فوراً برکاتیہ مسجد نزد ایچ ڈی ایف سی بینک ممبرا میں ایک مشاورتی میٹنگ رکھی گئی ہے ۔
جس میں آپ کی شرکت بیحد ضروری ہے ۔
مع احباب تشریف لاکر اپنے ایمانی بیداری کا ثبوت پیش فرمائیں ۔
چونکہ مدینہ صیہونیوں کے باپ کی جاگیر نہیں بلکہ وہ ہم بیس کروڑ بھارتی مسلمانوں کی ہے ۔ مدینہ ہمارا ایمان ہے ۔ ہماری جان ہے ۔ وہاں سے ہمارے دلوں کی دھڑکنیں آباد ہیں ۔
ابن سلمان ملعون عاشقانِ رسول کی دھڑکنوں سے کھیل رہا ۔ جسے مسلمان قطعی برداشت نہیں کریں گے ۔ اس ضمن میں آپ حضرات کثیر تعداد میں تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں اور ثواب دارین حاصل کریں ۔
بقیہ گفتگو عندالملاقات ۔

فقط والسلام

آپ کا ۔ جمال احمد اشرفی قادری جنرل سکریٹری آل انڈیا تبلیغِ سیرت ممبئی

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے