عجیب و غریب

پنجاب کے گاؤں پھگواڑہ میں بھاچپائیوں کی نو انٹری

پھگواڑہ: ہماری آواز/ 30 دسمبر (نامہ نگار) مرکز کے تین زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے چلائی جا رہی تحریک کے درمیان پنجاب پھگواڑہ کے گاؤں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے رہنماؤں کی مخالفت تو پہلے سے ہی ہو رہی تھی لیکن اب ان کے لیے ’نو انٹری‘ بینر بھی لگنے لگے ہیں۔

چک پریما گاؤں کے باہر آج اسی طرح کا بینر دیکھا گیا جس پر لکھا تھا،’گاؤں میں اسی کو داخل ہونے دیا جائے گا جو کسانوں کے ساتھ کھڑا ہے اور بی جے پی کے کسی رہنما کا گاؤں میں آنا منع ہے‘۔

دیہی عوام سے بات کرنے پر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ مرکز کی مودی حکومت اپنی انا ترک کرنے کو تیار نہیں اور پنجاب کے بی جے پی رہنما کسانوں کا ساتھ دینے کے بجائے مودی حکومت کی وکالت کر رہے ہیں۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے