متفرقات

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں جشنِ عید میلادالنبیﷺ کا عظیم الشان پروگرام کل

آئی ہے دنیا میں جب جب عیدِ میلادِ رسول
گھوئی ہے دنیا کا ہرغم عیدِ میلادِ رسول

ایک پلڑے میں وہ دونوں ۔ ایک پلڑے میں یہ ایک
ساری عیدوں سے ہے بھاری عیدِ میلاد رسول

شل پھاٹا، ممبرا: 17اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار)

18 اکتوبر 2021ء مطابق 11 ربیع النور شریف کی بارہویں شب میں بعد نماز عشاء ۔
دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کا عظیم الشان پروگرام رکھا گیا ہے۔

نبیرہ فاتحِ امرڈوبھا شہزادہ اجمل العلماء نیر برج خطابت حضرت علامہ پیر سید احمد اشرف اشرفی الجیلانی ۔ ولیعہد آستانہ عالیہ جہانگیریہ اشرفیہ قادریہ چشتیہ کچھوچھہ مقدسہ ۔

خلیفہ شیخ الاسلام وخلیفہ اجمل العلماء پیرطریقت معمارقوم وملت حضرت مولانا جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی ۔ وجنرل سکریٹری آل انڈیا تبلیغِ سیرت ۔

مصلح قوم وملت شہنشاہ خطابت حضرت علامہ مفتی نسیم رضا فیضی صدرالمدرسین دارالعلوم مخدوم سمنانی ۔

عالم باعمل نباض قوم وملت حضرت علامہ الحاج ہدایت اللّٰہ خان قادری سرپرست دارالعلوم مخدوم سمسمنانی

فخرالقراء قاری ۔
خوش الحان حضرت حافظ وقاری ابوالکلام ازہری شیخ التجوید دارالعلوم مخدوم سمنانی

عندلیب گلشنِ رسالت حضرت مولوی بلال احمد اشرفی نگراں دارالعلوم مخدوم سمنانی

منتظمین جشنِ عیدِ میلادالنبی وجلوس عیدمیلادالنبیﷺ

محبوب علی خان سکریٹری ۔ محمد فاروق شاہ نائب صدر ۔ محمد رضوان نائب سکریٹری ۔ کمال احمد خازن ۔ محبوب احمد ۔ ذاکر علی ۔ پپو بھائی ۔ محمد سمیع ۔ شفیع اللّٰہ راجوپارسل ۔ کلام احمد ۔ محمد وثیق خان ۔ محمد اعظم خان ۔ محمد زاہد شاہ ۔ مسافر خان ۔ محمد ایوب خان ۔ محمد معصوم ۔ فرید خان ۔ محمد یوسف شیخ ۔ حضرت علی صدیقی

وجملہ نوجوانان اہلِ محلہ ۔ منیر کمپاؤنڈ ۔ ٹھاکر پاڑا ۔ شل پھاٹا ممبرا

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے